جرائم و حادثات

حیدرآباد کے عطاپور میں سیف نامی نوجوان کا قتل

حیدرآباد کے عطاء پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں موسک محل کے قریب چہارشنبہ کی رات ایک دل دہلا دینے والا قتل پیش آیا۔

 

سیف نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے چاقووں سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا  رات دیر گئے پیش آئے اس حملہ میں سیف شدید زخمی ہوگیا تھا جسے مقامی افراد نے عٹمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا تاہم درمیان میں ہی اس کی موت ہوگئی

 

۔فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ عطاء پور پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں

Oplus_16777216

۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button