تلنگانہ

نظام آباد میں پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے (50) ہزارنقد انعام دینے کمشنر پولیس سائی چیتنیا کا اعلان 

نظام آباد میں پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے (50) ہزارنقد انعام دینے کمشنر پولیس سائی چیتنیا کا اعلان

 

نظام آباد 18 اکٹوبر(اردو لیکس) نظام آباد میں کل پیشہ ائےپولیس کانسٹیبل پرمود کے سنگین قتل میں ملوث ملزم شیخ ریاض عمر (24) ولد محمد ساکن ہاشمی کالونی نظام آباد جو مختلف جرائم سرقہ،

ڈیکیٹی اور،قتل کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے کمشنر پولیس نظام آباد پی سائی چیتنیا نے اس کی گرفتاری میں اطلاع فراہم کرنے والوں کو پچاس ہزار روپے نقد رقم انعام دینے کا اعلان کیا ہے انہوں کہا کہ ملزم کسی بھی مقام پر نظر آنے پر عوام پولیس کو ڈائل( 100) یا سل نمبرات8712659793

8712659777

پر اطلاع فراہم کرسکتے ہیں اطلاع دینے والوں کا نام مخفی رکھا جائے گا

انہوں نے عوام سے اس خصوص میں تعاون کی اپیل کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button