نیشنل
بہار میں این ڈی اے کو 203 نشستوں پر کامیابی۔ کس پارٹی کو ملی کتنی سیٹیں دیکھیں تفصیلات

نئی دہلی ۔ریاست بہار کے انتخابی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی اے نے جملہ 203 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
جبکہ مہاگٹھ بندھن کو 34 حلقوں میں کامیابی ملی دیگر امیدوار چھ حلقوں سے کامیاب ہوئے۔ اگر پارٹی کی سطح پر جائزہ لیا جائے تو بی جے پی نے 90 جے ڈی یو نے 85 ایل جے پی نے 19 ایچ اے ایم نے 5 آر ایمایل نے 4 آر جے ڈی نے 24 کانگریس نے 6 سی پی ایم نے ایک سی پی آئی ایم ایل نے 2 ؛ آئی ائی پی نے ایک اور مجلس نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
انتخابی پالیسی ساز سمجھے جانے والے پرشانت کشور کی پارٹی جن سواراج اپنا کھاتا بھی نہیں کھول پائی۔



