جرائم و حادثات

10 روپے کیلئے قتل

حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش کے وجئے واڑہ شہر کے کتہ پیٹ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔

 

شراب پینے کے لیے 10 روپے دینے سے انکار کرنے پر  48 سالہ تاتاجی نامی شخص پر ایک 17 سالہ لڑکے نے چاقو سے بے رحمانہ حملہ کر دیا۔ شدید زخمی ہونے کے باعث تاتاجی کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

 

یہ قتل جمعرات کی رات کتہ پیٹ کے ایک بار شاپ کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور جانچ پڑتال کی۔ پولیس نے نابالغ ملزم کو تحویل میں لے لیا۔

ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button