جرائم و حادثات

پولیس کانسٹیبل نے گولی مارکر خودکشی کرلی۔‌تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واقعہ

حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک پولیس کانسٹیبل نے بندوق سے گولی مال کر خود کشی کر لی۔ سندیپ نامی پولیس کانسٹیبل نے محبوب ساگر کے قریب یہ انتہائی اقدام کیا۔

 

 

مہلوک کانسٹیبل کا تعلق نارائن کھیڑ کے کلہیر سے بتایا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ اس نے شخصی وجوہات کی بنا پر یہ انتہائی اقدام کیا۔ سندیپ سنگا ریڈی ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں اے آر کانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دے رہا تھا، اس دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ ان لائن بیٹنگ کی لت کا شکار ہو گیا تھا

 

 

جس کے نتیجہ میں مالی پریشانیوں کی وجہہ سے اس نے یہ انتہائی اقدام کیا تاہم اس بات کی تصدیق فوری طور پر نہیں ہو سکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button