جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ریو پارٹی۔ 18 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پکڑے گئے

حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں پولیس نے ریوپارٹی پر چھاپہ مارا۔مادھاپورایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔

 

پولیس نے ایک گیسٹ ہاوس میں منائی جانے والی ریوپارٹی پر دھاوا کرتے ہوئے وہاں سے گانجہ، شراب اور بھاری مقدار میں ای سگریٹس کو ضبط کرلئے۔بعد ازاں ملزمین کو مزید کارروائی کیلئے گچی باولی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

 

گرفتارشدگان میں 8لڑکیاں اور18لڑکے شامل ہیں۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button