جرائم و حادثات
5 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ تلنگانہ کے ضلع بھونگیر میں شرمناک واقعہ

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع یادادری بھونگیر میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے بھونگیر منڈل کے پنچلا پاڈو گاؤں میں
پانچ سالہ بچی کے ساتھ سابق سرپنچ ایلیا نے جنسی زیادتی کی۔ ذرائع کے مطابق گاؤں والوں نے ایلیا کی پٹائی کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس شرمناک حرکت پر گاوں
والے برہم ہوگئے اور انھوں نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔



