تلنگانہ

تلنگانہ کے معذورین کے لئے ایک خوشخبری

حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس)  تلنگانہ حکومت نے معذورین کے لئے ایک  خوشخبری سنائی ہے  چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے حکومت کی طرف سے معذورین کو دی جانے والی 3 ہزار  امدادی پنشن کو بڑھا کر 4,016 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ احکامات میں کہا گیا ہے کہ بڑھی ہوئی پنشن جولائی کے مہینے سے نافذ العمل ہو گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button