جرائم و حادثات

تلنگانہ ۔ ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے حکام کی جانب سے رشوت خور سرکاری عہدیداروں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے تازہ طور پر

 

بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے ایلندو منڈل میں ایک راشن شاپ میں اسٹاک نہ رکھنے اور کام کے اوقات میں دکان بند رکھنے پر

 

 

کوئی کارروائی نہ کرنے کے لیے ڈپٹی تحصیلدار یعقوب پاشا نے راشن شاپ مالک سے 30 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ڈیلرس اسوسی ایشن کے صدر کے ذریعہ رشوت وصول کرتے وقت ڈپٹی

 

 

تحصیلدار یعقوب پاشا اور ٹیکنیکل اسسٹنٹ وجئے کمار کو اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button