جرائم و حادثات

گاڑی اور دیوار کے درمیان کچل کر معمر خاتون ہلاک ۔ دلخراش حادثہ کاسی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

نئی دہلی ۔اتر پردیش کے مسائنی علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ گھر کے اندر تھار گاڑی پارک کرتے وقت اچانک ریورس گیئر پڑ جانے کی وجہ سے

 

پیچھے دروازہ بند کر رہی ایک معمر خاتون گاڑی اور دیوار کے درمیان پھنس کر ہلاک ہو گئی۔ وہ اپنی جان بچانے کے لیے چیختی رہی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پوتے کی لاپرواہی سے گاڑی پیچھے لینے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

 

یہ خوفناک منظر قادری گیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا جو سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button