جرائم و حادثات

حیدرآباد کے راجندر نگر میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر علاقے میں ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ قرض کی رقم کے تنازعہ کے معاملہ میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت سائی کارتیک کے طور پر کی گئی ہے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ سائی کارتیک نے اپنے دوست سِدھارتھ ریڈی سے آٹھ لاکھ روپے قرض لیا تھا۔ رقم واپس نہ کرنے پر سائی کارتیک نے دوست کو دھمکانا شروع کر دیا تھا۔ اس دوران دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا

 

جس کے دوران سِدھارتھ ریڈی نے سائی کارتیک پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں سائی کارتیک کی موت واقع ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button