جنرل نیوز

عرس شریف حضرت سید یوسف شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ

حیدرآباد: عرس شریف حضرت سید یوسف شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ بمقام :شیر زہ خان پیٹ منڈل کوسگی،ضلع نارائن پیٹ، تلنگانہ
بتاریخ :٢١/ذی الحجہ 1444ھ مطابق 10 جولائی 2023 بروز پیر بوقت 4:00 بجے شب گرام پنچایت آفیس شیرزہ خان پیٹ سےصندل برآمد ہوگا بعد مغرب صندل مالی کی جائے گی۔کوسگی،پوتریڈی پلی، پولے پلی، حکیم پیٹ،کے علاوہ کوڑنگل سے بھی صندل آئے گا،انشاءاللہ حیدرآباد دودھ باولی سے بھی صندل آئےگا،شب میں میلاد شریف و محفل سماع ہوگی،انشاءاللہ ٢٩/ذی الحجہ 18/جولائی بروز منگل چراغاں ہو نگے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button