نیشنل

بی جے پی خواتین کارکن ایک دوسرے کے بال پکڑ کر بیچ سڑک لڑنے لگیں۔ سر عام ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں اتر پردیش کے جالون میں منعقدہ ناری شکتی وندن سمیلن کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خواتین کارکنوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔

 

یہ واقعہ کیمرے میں قید ہو گیا اور اس واقعت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کی خواتین کارکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر سڑک کے بیچوں بیچ آپس میں ایک دوسرے کے بال پکڑ کر لڑ رہی ہیں۔

 

ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش کررہی تھیں۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی پر تنقید کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button