ایجوکیشن
- جون- 2025 -1 جون
فربلس ماڈل اسکول نظام آباد میں خواتین کے مفت ٹیلر نگ و مہندی ڈیزائینگ کی تربیت کا اختتام
فربلس ماڈل اسکول نظام آباد میں خواتین کے مفت ٹیلر نگ و مہندی ڈیزائینگ کی تربیت کا اختتام شرجیل پرویز کی صدارت میں اختتامی جلسہ و تقسیم اسنادات فربلس ماڈل اسکول ہاشمی کالونی نظام آباد و قائد ملت ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام گرمائی تعطیلات کے دوران 15 سال…
مزید پڑھیں » - 1 جون
گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور اردو میڈیم میں داخلوں کا آغاز
آرمور۔ گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور بی اے اردو میڈیم میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔دوسرا مرحلہ 30/مئی تا 8 /جون تک رہےگا۔ایسے طلباء وطالبات جو کسی بھی گروپ سے انٹرمیڈیٹ یا اوپن انٹرمیڈیٹ کامیاب کئے ہوں داخلہ کے لئے اہل ہیں۔ گورنمنٹ ڈگری کالج آرمور شہر کا…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -31 مئی
شکیل احمد صدیقی کی شاندار تدریسی خدمات کا اعتراف، محکمہ تعلیمات کی جانب سے ریٹائرمنٹ پر پُراثر الوداعی تقریب کا انعقاد
شکیل احمد صدیقی کی شاندار تدریسی خدمات کا اعتراف، محکمہ تعلیمات کی جانب سے ریٹائرمنٹ پر پُراثر الوداعی تقریب کا انعقاد نرمل، 31 مئی (پریس نوٹ) گورنمنٹ پرائمری اسکول(جی پی ایس) اردو میڈیم، اسرا کالونی، نرمل کے صدر مدرس شکیل احمد صدیقی کی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کے…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
تعلیم جو صرف دماغ ہی نہیں، دل بھی بدل دے ۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی میں تربیت کے نئے دور کا آغاز
حیدرآباد ۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی میں جاری تین روزہ مربّی ایکسلنس ورکشاپ (Murabbi Excellence Workshop) کا اختتام ایک نئے عزم، نئی روح اور نئے فہم کے ساتھ ہوا۔ اس تربیتی پروگرام کا بنیادی مقصد یہی تھا کہ تمام مضامین کے اساتذہ کو صرف معلّم نہ رہنے دیا جائے بلکہ انہیں…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
ایم ایس کا منفرد "ایڈوینچر پارک” ۔ اسٹوڈنٹ اسٹارٹ اپ انکیوبیٹر میں شہر حیدرآباد کے باصلاحیت نوجوانوں کا خیرمقدم: محمد لطیف میموری خان
حیدرآباد | 30 مئی/ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے تحت قائم ہونے والے ملک کے پہلے طلبہ کے لئے مخصوص اسٹارٹ اپ انکیوبیٹر ایڈوینچر پارک میں ایک پُر وقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں یہاں نشونما پاکر کامیاب ہونے والے 25 اسٹارٹ اپ کے بانیوں کو تہنیت پیش کی گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 30 مئی
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں اکیڈمک ایکسلنس ایوارڈ کی شاندار تقریب
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب اعلی پیمانے پر منائی گئی ۔ اس تقریب میں طلباء، والدین اور معزز مہمانوں کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ اس موقع پر “پراواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ” یافتہ ڈاکٹر سید انور خورشید مہمان خصوصی تھے۔تقریب کا…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ایم۔اے اسلامک اسٹڈیز ، مانو میں داخلے جاری۔گریجویٹ اور دینی مدارس کے فارغین کے لئے اعلیٰ تعلیم کابہترین موقع
حیدرآباد،29مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ایم۔اے کے دو سالہ ریگولر کورس میں داخلے جاری ہیں۔ اس کورس میں داخلہ کی اہلیت کے لئے نمبرات کے فیصد کی قید نہیں ہے۔ کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویشن پاس یا ان مدارس کے فارغین جن…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ڈائیٹ کالج عادل آ باد میں اساتذہ کی تربیتی جماعتوں کا آغاز
عادل آباد گورنمنٹ ڈائٹ کالج عادل آباد میں فزیکل سائنس اور بیالوجیکل سائنس اردومیڈیم اساتذہ کیلئے ریاستی ادارہ برائے تعلیم و تحقیق تلنگانہ کے زیر اہتمام پانچ روزہ "فروغ صلاحیت” تربیتی جماعتوں کا آغاز27 مئی بروز منگل ہوا۔جس کا اختتام 31 مئی کو ہوگا۔ اس موقع پر ایک افتتاحی تقریب…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تربیت حقیقی تعلیم کی روح
از: محمد لطیف میموری خان بانی و چیئرمین، ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی آج جب دنیا میں صرف مارکس اور امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کو تعلیمی کامیابی کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے، تو ہمیں رک کر یہ سوچنا ہوگا کہ کیا یہی تعلیم کا اصل مقصد ہے؟ نہیں! تعلیم کا حقیقی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا UPSC CSE 2025-26 کے لیے نویں بیچ کا اعلان، اور UPSC CSE 2024-25 کے لیے مینز فری کوچنگ پروگرام کا بھی آغاز
حیدرآباد/ ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی نے UPSC CSE 2025-26 کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے لیے اپنی نویں بیچ کے آغاز کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اس بیچ میں داخلے کے لیے اسکریننگ ٹیسٹ 22 جون 2025 کو منعقد کیا جائے گا، جبکہ درخواست جمع کروانے کی آخری…
مزید پڑھیں »