ایجوکیشن
- ستمبر- 2025 -2 ستمبر
نعتیہ مقابلہ میں اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کی طالبات کی شاندار کامیابی
شہرِ کورٹلہ میں 24 اگست بروزِ اتوار علی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام نعتیہ مقابلہ نہایت شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس بابرکت پروگرام میں اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کی طالبات نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ جونیئر گروپ میں طالبہ…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
نارائن پیٹ کی سعدیہ حبیب النساء کی بی-ای انفارمیشن ٹکنالوجی میں امتیازی نشانات سے کامیابی
نارائن پیٹ : 31 اگست(اردو لیکس) الحاج عبدالحمید بدرالدین صاحب کی دختر سعدیہ حبیب النساء نے عثمانیہ یونیورسٹی سے الحاق شدہ لارڈز انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کالج سے بی-ای انفارمیشن ٹکنالوجی میں امتیازی نشانات کے ساتھ گریجویشن مکمل کیا۔ طالبہ نے کالج ٹاپر کے طور پر دوسرا…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -29 اگست
کریم نگر میں مسلم گریجویٹس ویلفیئر اسوسی ایشن کی جانب سے 30 اگست کو مائنارٹی ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر میٹ
کریم نگر (پریس نوٹ) مسلم گریجویٹس ویلفیئر اسوسی ایشن کریم نگر کے صدر محمد مصطفی علی انصاری اور جنرل سکریٹری محمد الطاف احمد نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں بتایا کہ آج بروز ہفتہ، 30 اگست 2025 کو نیو پیکاک ریسٹورنٹ، نزد اسلمی مسجد، کریم نگر میں ’’مائنارٹی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ساجد معراج کو عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ہاتھوں ڈاکٹریٹ کی ڈگری
ساجد معراج کو عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ہاتھوں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حیدرآباد۔28/اگست(ایم۔اے۔وحید): عثمانیہ یونیورسٹی نے ساجد معراج کو قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا۔ یونیورسٹی کے 84 ویں کانووکیشن میں ڈاکٹر ساجد معراج کو وائس چانسلر کمار مولگورام کے ہاتھوں قانون میں پی ایچ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تلنگانہ یونیورسٹی انجینئرنگ کالج میں اسپاٹ داخلہ طلباء و طالبات سے درخواست مطلوب
تلنگانہ یونیورسٹی انجینئرنگ کالج میں اسپاٹ داخلہ طلباء و طالبات سے درخواست مطلوب نظام آباد 26/اگست(محمد یوسف الدین خان نمائندہ اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ ٹیکنیکل ایجوکیشن کمشنر و ایڈمیشن کنوینر TGEAPCT-2025کے جاری کردہ احکامات کے بموجب جاریہ ماہ کی 26/28اور 29 اگست کو تلنگانہ یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ میں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ایم ایس ٹیچر ٹریننگ اکیڈیمی کے پری پرائمری ٹیچر ٹریننگ پروگرام میں داخلے کی تاریخ میں توسیع ، خواتین کے لیے سنہری موقع
حیدرآباد، 26 اگسٹ 2025:ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے تحت قائم ایم ایس ٹیچر ٹرینینگ اکیڈیمی نے اپنے مقبول ترین پری پرائمری ٹیچر ٹرینینگ پروگرام Pre-Primary Teacher Training Program میں داخلے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ اب دلچسپی رکھنے والی خواتین 31 اگسٹ 2025 تک اس پروگرام میں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
فاصلاتی تعلیم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی بودھن اسٹڈی سنٹر میں مختلف کورسز میں داخلوں کا آغاز
بودھن 25/آگسٹ (راست )افروز خان فیکلٹی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن اسٹڈی سنٹر کی اطلاع کے بموجب، فاصلاتی تعلیم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بودھن اسٹڈی سنٹر میں تعلیمی سال 2025-2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ فاصلاتی تعلیم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
میزن ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے 23ویں کنونشن کاانعقاد
حیدرآباد(پریس نوٹ)میزن ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام اور SEED USA کے تعاون سے چلنے والے میزن ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں 23ویں کنونش کا انعقاد میزان کالج کیمپس مہدی پٹنم میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر کل 154 طلباء و طالبات نے اپنی گریجویشن مکمل کی، جن میں 95 فیصد…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ٹمریز جونیئر کالجس نظام آباد میں نیٹ اور آئی آئی ٹی کی کوچنگ – ایم اے بصیر ٹمریز آر ایل سی نظام آباد کا بیان
ٹمریز جونیئر کالجس نظام آباد میں نیٹ اور آئی آئی ٹی کی کوچنگ درخواست ادخال کی آخری تاریخ 26/ اگست اور انٹرنس ٹسٹ 29/ اگست کو مقرر ایم اے بصیر ٹمریز آر ایل سی نظام آباد کا صحافتی بیان نظام آباد:24/ اگست(محمد یوسف الدین خان نمائندہ اردو لیکس )سکریٹری تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
شیخ شبیر علی،ڈاکٹر ساجد معراج کو صدر مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ کالونی، صدر مدرس ایم پی پی ایس کنٹہ بھینسہ کی جانب سے تہنیت
شیخ شبیر علی،ڈاکٹر ساجد معراج کو صدر مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ کالونی، صدر مدرس ایم پی پی ایس کنٹہ بھینسہ کی جانب سے تہنیت نرمل، 23 اگست (ایم۔اے۔وحید): صدر مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ کالونی بھینسہ جناب عبدالرشید اور ایم پی پی ایس کنٹہ کے صدر مدرس و…
مزید پڑھیں »