تلنگانہ

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی۔ عنقریب دوسرے قافلوں کی روانگی

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ و مقامات مقدسہ کی زیارت کے بعد واپسی عمل میں آئی۔

 

اس موقع پر انہوں نےکہا تمام حجاج کرام کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی ۔ اگلے قافلے 24 نومبر 11 اور 25 دسمبر 15 جنوری 5 اور 25 فبروری کو روانہ ہونگے اور عطا پور پلر نمبر 179 میں برانچ قائم کیا گیا ہے

 

مینیجر جی ایم خان سے بھی ربط پیدا کیا جا سکتا ہے ۔ حجاج کرام کا تعلق آندھرا پردیش تلنگانہ کرناٹک اور اترپردیش سے ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button