ایجوکیشن

تلنگانہ ایمسیٹ کی کونسلنگ کا شیڈول جاری

حیدرآباد _12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ ایمسیٹ کی کونسلنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ 21 اگست سے 17 اکتوبر تک تین مراحل میں کونسلنگ ہوگی ۔ جس کی تفصیلات اس طرح ہیں

پہلے مرحلے کی کونسلنگ

21 سے 29 اگست تک آن لائن سلاٹ بکنگ
23 سے 30 اگست تک سرٹیفکیٹس کی جانچ
اس مہینے کی 23 تاریخ سے 2 ستمبر تک ویب آپشن کا انتخاب
6 ستمبر کو انجینئرنگ سیٹوں کا الاٹمنٹ

دوسرے مرحلے کی کونسلنگ 

28 اور 29 ستمبر کو سلاٹ بکنگ
30 ستمبر کو سرٹیفکیٹس کے دوسرے مرحلہ کی جانچ پڑتال
28 ستمبر سے 1 اکتوبر تک ویب آپشن کا انتخاب
4 اکتوبر کو انجینئرنگ سیٹوں کا الاٹمنٹ

تیسرے مرحلہ کی کونسلنگ 

11 اکتوبر سے آخری مرحلے کی کونسلنگ
13 اکتوبر کو سرٹیفکیٹس  کی جانچ پڑتال
11 سے 14 اکتوبر تک ویب آپشن کا رجسٹریشن
17 اکتوبر کو فائنل  انجینئرنگ سیٹوں کی الاٹمنٹ

20 اکتوبر کو اسپاٹ ایڈمیشن کے لیے رہنما خطوط جاری کئے جائیں گے

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button