ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ تبدیل _ نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان

حیدرآباد _ 17 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے جس کے مطابق یہ امتحانات 4 جون کے بجائے 12 جون سے شروع ہوں گے۔ 4 جون کو جے ای ای امتحان ہونے کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ میں تبدیل کردی گئی ہے

بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر فرسٹ اور سیکنڈ ایئر امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کے لیے 12 جون سے انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد کرے گا۔ بورڈ نے امتحانات کا ٹائم ٹیبل بھی جاری کر دیا ہے۔ یہ امتحان  سال اول کے طلباء کے لئے صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور سال دوم کے طلباء کے لئے دوپہر 2:30 سے ​​5:30 بجے تک لیا جائے گا۔

انٹر سال اول کا ٹائم ٹیبل 

12 جون (پیر) – زبان کا پرچہ-1

13 جون (منگل) – انگریزی

جون  (چہارشنبہ) – ریاضی14 A، نباتیات، سیاسیات

15 جون (جمعرات) – ریاضی-1B، زولوجی، تاریخ

16 جون (جمعہ) – فزکس، اکنامکس

17جون  (ہفتہ) – کیمسٹری، کامرس

19 جون (پیر) – پبلک ایڈمنسٹریشن، برج کورس ریاضی (BIPC طلباء کے لیے)

20 جون (منگل) – جدید زبان، جغرافیہ

سال دوم کے امتحانات 

12 جون (پیر) – زبان کا پرچہ-2

13 جون (منگل) – انگریزی-2

14 جون  (چہارشنبہ) – ریاضی ، نباتیات، سیاسیات

15 جون (جمعرات) – ریاضی-2B، ازولوجی، ہسٹری

16 جون (جمعہ) – فزکس، اکنامکس

17جون  (ہفتہ) – کیمسٹری، کامرس

19 جون (پیر) – پبلک ایڈمنسٹریشن، برج کورس ریاضی (BIPC طلباء کے لیے)

20 جون (منگل) – جدید زبان، جغرافیہ

متعلقہ خبریں

Back to top button