این آر آئی

سفارت خانہ ہند کے زیر اہتمام 7 واں یوم آیورویدا

ریاض ۔ کے این واصف

سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام ۲۲ اکتوبر ۲۰۲۲ کو ساتوان یوم آیورویدا “7th Ayurveda day 2022” منایا جائےگا۔ اس کا عنوان “ہر روز ہر گھر آیورویدا” رکھا گیا ہے۔ یہ تقریب صبح ۸ بجے ایمبیسی کے ملٹی پرپس کمیونٹی ھال مین منعقد ہوگی۔ یہ پروگرام بھی آزادی کا امرت مہا اتسو کا حصہ ہوگا۔ اس تقریب مین تمام ہندوستانیون کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button