انٹرٹینمنٹ
- ستمبر- 2023 -28 ستمبر
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں حیدرآباد پہنچ گئیں _ جمعرات کو اپل اسٹیڈیم میں وارم اپ میچ
حیدرآباد_ 28 ستمبر ( اردولیکس) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں حیدرآباد پہنچ گئیں۔ ورلڈ کپ کے ایک حصے کے طور پر، یہ دونوں ٹیمیں جمعرات کو اپل اسٹیڈیم میں پہلے وارم اپ میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستانی ٹیم شمش آباد ایئرپورٹ سے پارک حیات ہوٹل پہنچی…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری
ممبئی : بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ سلمان خان کے مداحوں کو جس گھڑی کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی یعنی کہ ٹائیگرتھری کا دھماکے دار ٹیلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم سازوں نے اس…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
مشہور اداکارہ وحیدہ رحمان دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لئے منتخب
نئی دہلی _ 26 ستمبر ( اردولیکس) ہندی اور دیگر زبانوں کی فلموں کی اپنے وقت کی مشہور اداکارہ وحیدہ رحمان ملک کے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے منتخب ہوئی ہیں وحیدہ رحمان اس باوقار ایوارڈ کے لئے منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون ہیں اس خصوص میں…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں ہونے والے پاکستان کے میچ سے متعلق بی سی سی آئی کا اہم بیان
حیدرآباد _ ورلڈ کپ 2023 کے ایک حصہ کے طور پر، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدرآباد کے اپل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ لیکن اس وقت حیدرآباد میں گنیش تہوار اور میلاد النبی کی وجہ سے شائقین کو اس میچ کی اجازت نہیں دی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے دیا بچے کو جنم۔ جانئیے کیا رکھا نام
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بچے کو جنم دیا۔ اس بات کا اعلان سوارا بھاسکر اور ان کے شوہر فہد احمد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا۔ اس موقع پر سوارا بھاسکر نے بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ کہا گیا ہے کہ اس ماہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
چیف منسٹر مہاراشٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں گنیش پوجا _ سلمان خان اور شاہ رخ خان شریک
ممبئی _ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان مہاراشٹر کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں منعقدہ گنیش پوجا میں شرکت کی ۔ انہوں نے چیف منسٹر کے ساتھ تصویریں بھی لیں ۔ گنپتی کے درشن کے لیے فلم انڈسٹری کی کئی دیگر مشہور شخصیات…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
ایشیا کپ فائنل میں حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کا چلا جادو _ سری لنکا صرف 50 رنز پر آل آؤٹ
حیدرآباد _ کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو حیدرآبادی پیسر محمد سراج نے پریشان کردیا ۔ محمد سراج کی وجہ سے سری لنکا کے کھلاڑیوں نے پویلین کی طرف قطار لگا دی ۔ بمراہ نے میچ کے پہلے اوور میں ایک وکٹ حاصل…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
عامر خان کے فرزند جنید خان فلموں میں
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے بیٹے جنید بہت جلد فلموں میں نظر آئیں گے۔ یش راج بینرس کی جانب سے بنائی جانے والی فلم "مہاراج” سے عامر خان کے فرزند جنید فلموں میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔ اس فلم کا نام مہاراج ہوگا…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
شاہ رخ خان کی جوان نے 600 کروڑ کا بزنیس کیا
ممبئی: کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کا بزنیس کیا ہے۔ شاہ رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی فلم جوان ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے اور جوان نے کئی فلموں کا ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سری لنکا کو شکست دے کر ٹیم انڈیا ایشیا کپ فائنل میں پہنچ گئی
نئی دہلی _ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں ٹیم انڈیا پہنچ گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے چوتھے سپر 4 میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم انڈیا 49.1 اوورز میں 213 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں سری…
مزید پڑھیں »