انٹرٹینمنٹ

” ریس 4 ” کے لئے سدھارتھ ملہوترا ہوئے ویلن کے طور پر فائنل

محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ

پروڈیوس رمیش ایس تورانی اور کمار ایس تورانی کی ٹپس انڈسٹریز کے بیائر پر عباس مستان کے ڈئرکشن میں بنی فلم "ریس” ایس 2 ” اور ” ریس 3 ” کی ریموڈ یسوازہ کے ڈٹرکشن میں بنی اتنی بڑی ہٹ ثابت ہوئی کہ تب سے لے کر اس کے تین حصے آچکے ہیں پہلے دوسرے اور تیسرے حصہ میں جہاں اکشے کھنہ، جان ابراہام ، بابی دیول ، فریڈی دارو والا نے ویلن کے کردار نبھائے تھے

 

اب وہی ریس کا چوتھا حصہ بھی بننے جا رہا ہے جس کے مرکزی ویلن کے لئے سدھارتھ ملہوترا کو فائنل کئے جانے کی خبر ہے اندرونی ذرائع کے مطابق ریس 4 میں سدھارتھ ملہوترا ایک خطرناک ویلن کے طور پر دکھائی دیں گے۔بتایا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ سدھارتھ کا کردار اکشے کھنہ اور جان ابراہام کے کردار سے کہیں زیادہ بھیانک ہو گا ۔یہاں اس بات کا تذکرہ کرتے چلیں کے شردھا کپور اسٹار فلم ” ایک ویلن ” میں سدھارتھ ملہوترا ایک خونخوار شخص کا کردار نبھا چکے میں

 

جو بعد میں پوری طرح بدل جاتا ہے یہاں ایک نظر باکس پر ریس کی اب تک کی رفتار پر بھی نظر ڈالتے چلیں سال 2008 ء میں آئی فلم "ریس” نے باکس آفس پر 103 کروڑ روپیوں کا بزنس کیا تھا فلم کا دوسراحصہ 94 کروڑ کے بجٹ میں بنایا گیا تھا اور اس نے جملہ 173 کروڑ ا روپیوں کے کلکشن کئے ۔ فلم کا تیسرا حصہ 185 کروڑ بجٹ سے بنایا گیا تھا اور اس فلم کا جملہ 303 کروڑ روپئے رہاتھا ایسے میں ظاہر ہے اب فلم کے چوتھے حصہ پر فلم کے بجٹ اور اس کے کلکشن کا ہندسہ اور اوپر چلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button