23 جون کو سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے ممبئی میں شادی
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ
اداکارہ سونا کشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال 23 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ۔ شادی کی یہ تقریب ساوتھ ممبئی کی Bastian ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ یہ دونوں پچھلے کافی عرصہ سے ڈٹینٹ کر رہے تھے سونا کشی سنہا اور ظہیر اقبال کو سلمان خان نے اپنی ہوم پروڈکشن فلموں دابنگ ” 2010 ء اور 2019 ء میں ریلیز ہوئی فلم "ٹوٹ بک” سے ہالی ووڈ میں متعارف کروایا تھا 37 سالہ سوناکشی سنہا اداکار سے سیاسداں بننے والے شتروگھن سنہا ا اور پونم سنہا کی اکلوتی بیٹی ہے
انہوں نے اپنے 14 سالہ فلمی کیرئیر میں 36 فلمیں کیں۔ ان کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم سنجے لیلا بنسالی کی کی ” ہیرامنڈی” ہے 36 سالہ ظہیر اقبال کا تعلق جیولری پزنسمن گھرانے سے ہے وہ سلمان خان کے خاص دوست اقبال رتنی کے فرزند ہیں ظہیر اقبال نے اپنے کیریر کا آغاز 2014 ء میں آئی سلمان خان کی اسٹار فلم ” جئے ہو ” کے اسٹنٹ ڈٹرکٹر کے طور پر شروع کیا سونا کشی سے بہلے ظہیر اقبال کی عاشقی کے قصے کافی مشہور ہوئے ۔
ابتداء میں ظہیر اور دیکھا سیٹھ کے ڈینگ کی خبریں آتی رہیں جنہوں نے رنبیر کپور کے کزن رومان جین کے ساتھ فلم ” دیکر ہم دیوانہ دل ” میں ہیروئین کا رول نبھایا تھا پھر ظہیر کا نام فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ” کی ہیروئین ثناء سعید کے ساتھ جوڑا گیا۔ ظہیر کی شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔