جنرل نیوز

نظام آباد شہر میں جمعرات 19 جنوری کو ان علاقوں میں برقی سربراہی منقطع رہے گی

19 / جنوری کو شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں میں سی ایم روڈ، ٹیلیفون کالونی، آٹو نگر گیاریج، مالاپلی، مجاہد نگر، فروٹ مارکٹ، حبیب نگر، چاربھائی پٹرول علاقہ میں برقی منقطع رہیگی

نظام آباد:18/ جنوری (اُردو لیکس)عبدالرؤف اسسٹنٹ انجینئر ٹرانسکو ارسہ پلی نظام آباد نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ شہر نظام آباد کے بودھن روڈ پر واقع ریلائنس پٹرول پمپ کے نزد (11KV) برقی لائن کو تبدیل کیا جارہا ہے جس کے باعث 19/ جنوری بروز جمعرات کو صبح 11 بجے تا 5 بجے کے درمیان سی ایم روڈ، ٹیلیفون کالونی، آٹو نگر گیاریج، مالاپلی، مجاہد نگر، فروٹ مارکٹ، حبیب نگر، چاربھائی پٹرول علاقہ میں برقی منقطع رہے گی۔ انہوں نے ان علاقوں کے عوام سے تعاون کی اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button