جنرل نیوز

شمس آباد میں جاب میلہ

حیدرآباد ۔ شمس آباد کے راج محل میں سماجی کارکن سدو ریڈی کی جانب سے جاب میلہ منعقد کیا گیا جس میں سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کرتے ہوئے ملازمت کے موقع فراہم کئے۔

 

جاب میلہ میں پانچ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جاب میلا کا افتتاح راجندرا نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڈ نے کیا اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ جاب میلا سے کئی بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت حاصل ہوگی ۔سدو ریڈی نے کہاکہ اس جاب میلہ سے کئی بےروزگار نوجوانوں کو امید ہے

 

اور ہم انہیں مختلف شعبوں میں ملازمت کے موقعفراہم کررہے ہیں ۔ اور کئی لوگوں کو اسپاٹ ملازمت بھی مل چکی ہیں اور ہم اس سلسلہ کو آئندہ بھی برقرار رکھیں گے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button