جنرل نیوز

حیدرآباد کے سینئر صحافی امیر حسین حبیب کا انتقال

سینئر صحافی امیر حسین حبیب کا انتقال

حیدرآباد: انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سینئر صحافی جناب امیر حسین حبیب کا انتقال ہوگیا۔ کچھ دیر قبل ہی یہ اطلاع موصول ہوئی کہ حیدرآباد سے شائع ہونے والے ساز دکن کے ایڈیٹر باقر حسین شاز مرحوم کے فززند جناب امیر حسین حبیب کا انتقال ہوگیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button