تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات۔پوسٹل بیالٹ کی سہولت فراہم کی جائے اساتذہ تنظیمیں عدالت سے رجوع

حیدرآباد: اساتذہ تنظیموں نے پوسٹل بیالٹ کی سہولت فراہم کرنے کی خواہش کرتے ہوئے ہائیکورٹ میں درخواست داخل کی ہے۔ عدالت میں داخل کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فورم 12 داخل کرنے کے باوجود پوسٹل بیالٹ کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔

 

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ حالانکہ وہ الیکشن ڈیوٹی پر ہیں لیکن تاحال انہیں پوسٹل بیالٹ حاصل نہیں ہوا۔ درخواست میں پوسٹل بیالٹ کے ذریعہ ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button