جنرل نیوز

نارائن پیٹ بی آر ایس سینئر قائد عبدالرحمن کی کانگریس میں شمولیت

نارائن پیٹ: 09 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ بی آر ایس سنئیر قائد عبدالرحمن صاحب نے کل رات سی وی آر بھون میں سابق ضلع صدر کانگریس کمبھم شیوکمار ریڈی کی قیادت میں اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر الحاج محمد نواز موسیٰ’ عظیم مڑکی ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button