جنرل نیوز

محبوب نگر ضلع کے دیورکدرا ریلوے اسٹیشن کے کے قریب رہنے والے مکینوں میں پولیس کی شعور بیداری مہم

دیورکدرا : 09 جنوری (اردو لیکس) ایم سریندر گوڈ، انسپکٹر RPF MBNR، محترمہ سیدہ تحسین، سب انسپکٹر RPF محبوب نگر کی قیادت میں۔ ایم سرینواس، اے ایس آئی محبوب نگر نے عملے کے ساتھ دیورکدرا سری رام نگر ریلوے اسٹیشن سے پتھراؤ اور ٹریس پاس کرنے کے خلاف شعور بیداری مہم پروگرام منعقد کیا۔اس موقع پر دیواروں پر پوسٹر آویزاں کیے گئے اور عوام میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے اور ریلوے ٹریک کے قریب رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ چلتی ٹرین پر پتھر یا کوئی چیز نہ پھینکیں۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید چوٹیں آسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button