نیشنل

پارلیمنٹ اجلاس کی تواریخ کا اعلان

نئی دہلی۔ عام انتخابات کے بعد اٹھارہویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس اِس ماہ کی 24 تاریخ کو شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوران نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری، اسپیکر کا انتخاب، صدر کا خطاب ہوگا جبکہ راجیہ سبھا کا 264 واں اجلاس اِس ماہ کی 27 تاریخ کو ہوگا اور اگلے ماہ کی تین تاریخ کو پارلیمنٹ کا اجلاس اختتام کو پہنچے گا۔پارلیمانی اُمور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button