جنرل نیوز

سوریا پیٹ کے مشہور سماجی کارکن و ہائی کورٹ ایڈوکیٹ حافظ محمد خالد احمد کی بی آر ایس پارٹی میں شمولیت

سوریا پیٹ27 فروری(اردو لیکس) مستقر سوریا پیٹ کے مشہور و معروف سماجی کارکن ہائی کورٹ ایڈوکیٹ حافظ محمد خالد احمد نے برسر اقتدار جماعت بھارتی یاراسٹرا سمیتی( بی آر ایس) میں شمولیت اختیار کرلی.واضح رہے کہ وہ کئی سالوں سے کانگریس جماعت سے وابستہ تھے.کل وہ حیدرآباد منسٹر کیمپ آفس میں وزیر برقی توانائی جی جگہ دی شوری ریڈی نے گلابی کھنڈوا پہناتے ہوئے بی آر ایس میں استقبال کیا.اس موقع پر وزیر جی جگدیش ریڈی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں بی جے پی کا مقابلہ بی آر ایس سے ہوگا.ریاست میں آنے والے انتخابات میں کسی ار کی قیادت میں بی آر اس نے برسر اقتدار آئے گی.

 

اس موقع پر حافظ محمد خالد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کا منہ توڑ جواب کی سی آر کی قیادت والی جماعت بی آر ایس سے ہوگا اسی لیے انہوں نے بی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی.اس موقع پر رکن راجہ صبا بھی لینگایا یا دو.ضلع پر چیئرمین دیپیکا یو کے اندر آؤ.نائب ضلع صدر نشین پی وینكٹ نارائن گوڑھ.نائب صدر نشین بلدیہ پوٹآ كیشور..کونسلر وکرم.سینئر اقلاتی قائدین سید سلیم.غوث خان.عبدالرحیم..بی وین کنا.مدی سینوں.و دیگر موجود تھے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button