انٹر نیشنل
- اگست- 2026 -5 اگست
وزارت حج و عمرہ – حجاج کو خدمات کی فراہمی کا معیار: کمپنیوں کی کارکردگی کا سالانہ جائزہ
کے این واصف حج سیزن کے اختتام کے ساتھ ہی اگلے سیزن کی تیاریون کا آغاز کردیاجاتا ہے۔ اس سلسلہ میں وزارتِ حج وعمرہ نے حج سیزن 1447 ہجری کے دوران بیرون ملک سے آنے والے حجاج کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کے حوالے سے کمپنیوں کی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
ہندوستانی مسافروں کو سہولت۔ ریاض ایئر کی ممبئی کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز
کے این واصف مملکتِ سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی “ریاض ایئر” نے منگل 4 اگست ریاض سے ممبئی کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کیا ہے۔ جو ہندوستانی مسافروں اور زائرین کے لیے نئی سہولت ہے۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ممبئی کے چھتر…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
عبدالسعید کی مشی گن کی ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری جیت ، بائیں بازو کے لیے وسط مغربی خطے میں اہم کامیابی
نئی دہلی: عبدالسید نے مشی گن کی ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے سخت مقابلے میں رکن ایوانِ نمائندگان ہیلی اسٹیونز کو شکست دے کر پارٹی کی نامزدگی حاصل کی۔ اس کامیابی کے ساتھ ترقی پسند بائیں بازو کی سیاست نے وسط مغربی ریاست میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
دبئی کی جبل علی صنعتی علاقے میں 20 منٹ میں سات دھماکے
دبئی کی جبل علی صنعتی علاقے میں دھماکے، حوثی باغیوں کے حملے کا دعویٰ ایران کی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے مبینہ طور پر دبئی کے جبل علی صنعتی علاقے کو نشانہ بنایا، جہاں متعدد دھماکوں اور آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلہ کا آغاز ۔ سعودی عرب 11 ملین درختوں کا مسکن
کے این واصف سعودی عرب کے شہر بریدہ شہر میں واقع مرکز النخلہ گراؤنڈ میں “بریدہ انٹرنیشنل کھجور میلے” کا آغاز عمل میں آیا۔ گورنر قصیم ریجن شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی، “نیشنیل ڈیٹ اینڈ پام سینٹر” کے تعاون فیسٹیول کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 2 اگست
واشنگٹن کے جنگلات میں خوفناک آگ، ساڑھے چار لاکھ ایکڑ رقبہ جل کر خاک – قریبی شہروں میں تیزی سے پھیل رہی ہے آگ ؛ ڈھائی لاکھ افراد محفوظ مقامات منتقل
امریکہ اور کینیڈا میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جنگل میں آگ لگنے کے واقعات مسلسل جاری ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے جنگلاتی علاقوں میں بھڑکنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک تقریباً 4 لاکھ 50 ہزار ایکڑ جنگلات جل کر راکھ…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
سعودی عرب – کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی غزہ میں گرم کھانوں کی تقسیم جاری
کے این واصف سعودی عرب ہر ضرورت مند ملک خصوساً فلسطین کی ہمیشہ مدد کرتا ہے۔ اس کے لیے ایک ادارہ قائم ہے۔ کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے اپنے مرکزی کچن کے ذریعے غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں سب سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
سعودی عرب میں تعمیراتی شعبے سے 44 لاکھ افراد وابستہ، سعودیوں کا تناسب 14 فیصد۔شعبہ میں ہندوستانیوں کا اہم کردار
کے این واصف سعودی عرب میں جب سے غیر ملکیوں کے لیے روزگار کے دروازے کھلے تعمیرات کے شعبہ میں سب سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع فراہم ہوئے جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ اس شعبہ میں فنی اور غیرفنی مزدور زیادہ ملازمت پاتے ہیں اس لیے ان پروجکٹس…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -30 جولائی
سعودی عرب میں اگست کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان
کے این واصف سعودی عرب میں جون ت اگسٹ شدید گرمی کے موسم مانے جاتے ہیں۔ یہ مہینے تعمیراتی پروجکٹس اور دیگر فیلڈس پر کام کرنے والوں کے لئے قیامت خیر ہوتے ہیں۔ سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
سعودی عرب – بازوں کی نیلامی کو دلچسپ بنانے کے لیے نئے قوانین متعارف
کے این واصف جس طرح گزرے برسوں میں ہمارے ہاں خلیل خان کے فاختے اڑانے اور امیر و مراء کا کبوتر پالنے کے شوق ہواکرتے تھے اسی طرح سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں باز کے پالنے ان کے مقابلوں حصہ لینا اور ان کی خرید و فروخت سماج کے…
مزید پڑھیں »