انٹر نیشنل

ابوظہبی میں بیلسٹک میزائل تباہ، 5 ہندوستانی شہری زخمی

File photo

نئی دہلی: بین القوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کیا

 

جس کے دوران پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق خلیفہ اکنامک زون کے قریب میزائل کا ملبہ گرنے سے پانچ ہندوستانی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

 

میڈیا آفس نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں مزید بتایا کہ ملبہ گرنے سے دو مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جسے قابو کرنے کی کوشش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button