جنرل نیوز

سینئر این آر آئی و ٹوسٹ ماسٹر محمد مبین کی والدہ کا انتقال

حیدرآباد ۔ (راست) یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ سینئر این آر آئی و ٹوسٹ ماسٹر محمد مبین کے والدہ ماجدہ کا آج دوپہر تین بجے انتقال ہوگیا۔

 

نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد ابوبکر الحسنات کالونی ٹولی چوکی حیدرآباد میں ادا کی جائے گئی اور قبرستان سلطان دائرہ، قریب چنچل گوڑا جیل میں تدفین عمل میں آئے لگی۔ مرحومہ کے شوہر محمد ابراہیم صاحب کا یکم مارچ کو انتقال ہوا تھا۔

 

مبین صاحب اپنے والد کے انتقال کے بعد حیدرآباد آئے تھے اور اب بھی حیدرآباد میں مقیم ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button