انٹر نیشنل

اموبا ریاض کے زیر اہتمام “یوم سر سید”۔ سندیپ چودھری اور مسز سوارا بھاسکر کی آمد

ریاض ۔ کے این واصف

علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈبوائز اسوسی ایشن (اموبا) ریاض کے زیر اہتمام جمعرات 17 اکتوبر 2024 رات 30-8 بجے “یوم سر سید” کی سالانہ تقریب کا انعقاد عمل میں آئے گا۔

 

صدر اموبا ڈاکٹر انعام اللہ بیگ کے مطابق اس سال تقریب کے مہمان خصوصی سندیپ چودھری، سینئر صحافی و کنسلٹنگ ایڈیٹر ABP نیوز اور مسز سوارا بھاسکر معروف اداکارہ و سماجی جہدکار مہمان اعزازی ہونگے۔

 

داخلہ صرف بذریعہ دعوت نامہ رہے گا۔ دعوت نامہ اموبا ریاض کے کسی بھی کمیٹی ممبر سے رابطہ کرکے حاصل کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button