انٹر نیشنل

جدہ: ہالی وُڈ اداکارہ شیرون اسٹون شاہ رخ خان کو دیکھ کر حیران

ریاض ۔ کے این واصف

ہالی وُڈ کی نامور اداکارہ شیرون اسٹون سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے ریڈ سِی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بالی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیرون اسٹون نے اپنے قریب ہی بیٹھے شاہ رخ خان کو کھڑے ہوتے دیکھا تو حیرت کا شکار ہوگئیں اور دل تھام کر تالیاں بجانے لگیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button