تلنگانہ

پوچم پاڑ پراجکٹ کے 12 دروازے کھول دئیے گئے

نرمل: سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کے شدید بہاو کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔ بالائی علاقوں سے 59,240 کیوسک پانی کا بہاو اس پروجیکٹ میں دیکھاگیا جس کے بعد حکام نے 12 دروازے کھولتے ہوئے 49,980 کیوسک پانی نچلے علاقوں میں چھوڑا۔ سری رام ساگر پروجیکٹ کی مکمل سطح 1091 فٹ ہے۔موجودہ طورپر پروجیکٹ میں پانی کی سطح 1089 فٹ درج کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button