نیشنل

پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹلس کا میچ درمیان میں ہی منسوخ

نئی دہلی ۔ہند پاک کشیدگی کے درمیان ہماچل پردیش کے دھرم شالہ کے اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس میں خرابی کے باعث پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹلس کے درمیان جاری میچ کو درمیان میں ہی منسوخ کر دیا گیا۔میچ کی منسوخی کے وقت تک پنجاب کنگز نے 10.1 اوورس میں ایک وکٹ کے نقصان پر 122 رنز بنائے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button