جنرل نیوز

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات _ شیخ رفیع نائب صدر منتخب

حیدرآباد :: حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی عاملہ کا اجلاس جمعہ کو بشیر باغ یونین آفس میں منعقد ہوا۔جس میں متفقہ طور پر حیدرآباد یونین اف جرنلسٹس کے نائب صدر کی حیثیت سے شیخ رفیع الدین کو منتخب قرار دیا گیا ۔

تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے صدر وراحت علی HUJ صدر شنکر، سیکریٹری حمید شوکت اور دیگر آفس ممبروں کی کثیر تعداد موجود تھی-

متعلقہ خبریں

Back to top button