انٹر نیشنل
- جون- 2025 -25 جون
ایران سے 400 کلو یورینیم غائب، امریکہ و اسرائیل پریشان
حیدرآباد _ 25 جون ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنے ایٹمی مراکز سے تقریباً 400 کلوگرام افزودہ یورینیم خفیہ طور پر دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے، جو حالیہ امریکی فضائی حملوں سے پہلے ہی غائب ہو چکا تھا۔ بتایا جا…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی، ٹرمپ کا دعویٰ برقرار
نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی خبروں کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک کسی بھی حتمی جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ اگر اسرائیل کی جانب سے ایرانیوں پر غیرقانونی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ٹرمپ کا جنگ بندی کا اعلان۔ ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے
نئی دہلی: مشرق وسطیٰ میں حالات لمحہ بہ لمحہ پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ اگرچہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا چکا ہے مگر دونوں ممالک کے درمیان جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ منگل کی صبح…
مزید پڑھیں » - 24 جون
جنگ بندی پر ایران کا رد عمل
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ 12 دنوں سے جاری جنگ اب اختتام کو پہنچنے والی ہے تاہم اس اعلان پر تہران کے رد عمل نے تمام کو حیرت میں ڈال دیا۔ ایران نے ابتدائی طور پر کسی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
اسرائیل اور ایران مکمل جنگ بندی پر راضی ہوگئے ؛ آیندہ 12 گھنٹوں میں جنگ ختم – امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کئی دنوں سے میزائل حملے کرنے والے ان دونوں ممالک نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کی علی الصبح 3:32 بجے (بھارتی وقت کے مطابق)…
مزید پڑھیں » - 24 جون
پاسدارانِ انقلاب کا واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کو دوٹوک پیغام
نئی دہلی ۔ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق، ایران نے اپنی تازہ ترین فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، جسے "برکہ الفتح” کا نام دیا گیا ہے۔ اس کارروائی کا ہدف قطر میں واقع امریکی فوجی اڈہ العدید اور عراق میں موجود دیگر امریکی اڈے ہیں۔ ایرانی میڈیا…
مزید پڑھیں » - 23 جون
بگ بریکنگ۔قطر اور عراق کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر ایران کا میزائل حملہ
نئی دہلی: ابھی ابھی اطلاعات ملی ہیں کہ قطر اور عراق کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر ایران نے میزائل حملہ کردیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرس نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ رائٹرس کے ایک اور…
مزید پڑھیں » - 23 جون
ایران پر امریکی حملہ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ۔ حزب اللہ کا سخت ردعمل
نئی دہلی: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عالمی امن و استحکام کے لیے سنگین ترین خطرہ قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سعودی عرب میں فلکیاتی اعتبار سے موسم گرما کا آغاز – 93 دن جاری رہے گا
کے این واصف جدہ میں فلکیاتی آرگنائزیشن کے صدر انجینئرماجد ابوزاھرہ نے کہا ہے کہ مملکت میں ہفتہ 21 جون سے موسم گرما کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ مکہ مکرمہ وقت کے مطابق ہفتہ کی صبح 5 بج کر 42 منٹ پر سورج سرطان کے مدار میں فلکیاتی اعتبار سے عمودی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے ساتھ جنگ جاری رہنے پر اسرائیل کو ہر ماہ ہوں گے ایک لاکھ کروڑ روپے کے اخراجات
حیدرآباد _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ آج نویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ تل ابیب نے تہران میں موجود اہم فوجی اور ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری کی ہے۔ ادھر ایران بھی ان حملوں کا سختی سے جواب دے…
مزید پڑھیں »