نیشنل

مرکزی وزیر کرن رجیجو سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: مرکزی وزیر کرن رجیجو آج حادثے سے بال بال بچ گئے۔ کرن رجیجو اس وقت جموں کے دورے پر ہیں۔ رامبن ضلع میں جموں سری نگر ہائی وے پر سفر کے دوران ایک ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر مار دی۔ حادثہ میں کرن رجیجو کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

رامبن پولیس کی جانب سے معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آج جموں سے سری نگر جاتے ہوئے مرکزی وزیر قانون و انصاف کرن رجیجو کی گاڑی کو معمولی حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ کرن رجیجو کو بحفاظت ان کی منزل پر پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button