انٹر نیشنل

زلزلہ مرنے والوں کی تعداد 4 ہزارتک پہنچ گئی

نئی دہلی: ترکی اور شام آئے تباہ کن زلزلے میں اب تک 4000 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ زلزلے کی شدت 7.8 تھی زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ ہزاروں فلک بوس عمارتیں تاش کے پتوں کی طرح گر گئیں۔ ترک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک 5606 عمارتیں منہدم ہو چکی ہیں۔
ترکی کے وزیر صحت نے بتایا کہ موسم اور آفت کا دائرہ امدادی ٹیموں کے لیے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔ خراب موسم کے باعث ریسکیو ٹیم کے ہیلی کاپٹر بھی پرواز نہیں کر پا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button