جنرل نیوز

ظہیرآباد میں 6 اپریل کو رکن میناریٹیز کمیشن محمد تنویر کی دعوت افطار _ وزیر ہریش راؤ اور دیگر اہم شخصیات مدعو

ظہیرآباد میں تلنگانہ میناریٹیز کمیشن کے رکن محمد تنویر کی جانب سے 6 اپریل بروز جمعرات کو جونیر کالج گراونڈ ظہیر آباد میں دعوت افطار کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں وزیر فینانس ہریش راؤ ‘ رکن پارلیمنٹ بی بی پاٹل، سابق رکن اسمبلی سی پربھاکر، ارکان اسمبلی بھوپال ریڈی، کرانتی کرن، مہیپال ریڈی، رکن پارلیمنٹ کے پربھاکر ریڈی، ضلع پریشد چیرمین منجو سری جئے پال ریڈی، سنگاریڈی کلکٹر، چیرمین وقف بورڈ مسیح اللہ خان، چیرمین اقلیتی فینانس کارپوریشن امتیاز اسحاق، چیرمین حج کمیٹی محمد سلیم اور چیرمین میناریٹیز کمیشن طارق انصاری اور دیگر شرکت کریں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button