جنرل نیوز

عایشہ ویلفر ٹرسٹ بودھن کے زیراہتمام سیرت کویز کا مقابلہ جات کا انعقاد 

نظام آباد 17/فروری (اُردو لیکس) آج کے اس مسابقتی دور میں ہمیں اپنی تہزیب وتمدن کو برقرار رکھتے ہوے بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ضروری ہے ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر کی اہلیہ عایشہ عامر نے سیرت کویز مقابلوں کے انعقاد کے مواقع پر کہا انہوں نے کہا کے مسلم اور ونہار بچوں کے دینی معلومات میں اضافہ کرنا ہے اس لے اس ٹرسٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا عایشہ عامر نے کہا کے فجر کی نماز باجماعت ادا کررہے تقریبا 960 بچوں کو ٹرسٹ کی جانب سے سایکلیں پیش کی جاہیں گی اور سات سال عمر کے بچے جو قرآن شریف کا ایک دور مکمل کرچکے انہیں بھی تحائف پیش کے جاہیں گے اس پروگرام میں مفتی شیخ جابر اشاعتی امام وخطیب جامع مسجد ریئس پیٹ بودھن مفتی عمادالدین حافظ لیق خان اور سرکل انسپکٹر پریم کمار کے علاوہ دیگر استاتذہ موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button