مبارکباد
- اگست- 2026 -24 اگست
سابق وائس چیئرمین میونسپل جگتیال مرحوم محمد بدرالدین کے پوتے محمد وِقارالدین شاہ زیب اور محمد عشاق الدین شاہ رخ کی حیدرآباد میں ولیمہ تقریب
سابق وائس چیئرمین میونسپل جگتیال مرحوم محمد بدرالدین کے پوتے اور محمد ابراہیم عمران کے فرزندان محمد وِقارالدین شاہ زیب اور محمد عشاق الدین شاہ رخ کی ولیمہ تقریب حیدرآباد کے راجندر نگر میں واقع ایم کیو پیلس فنکشن ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں جگتیال کے رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
کونڈاپور حفیظ کی دختر کا محمد سہیل انجینئر سے نکاح، ولیمہ میں معززین کی شرکت
حیدرآباد: جاگیر کونڈا پور ضلع جگتیال کی معروف شخصیت محمد سراج الدین المعروف کونڈاپور حفیظ کی دختر کی شادی محمد عبدالسلیم مرحوم، ساکن عیدی بازار، یاقوت پورہ، حیدرآباد کے فرزند محمد سہیل، انجینئر کے ساتھ 21 اگست 2026 کو وائی ایم فنکشن ہال، سعیدآباد، حیدرآباد میں انجام پائی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
محمد عبدالحکیم کے دو فرزندان کا دعوتِ ولیمہ، معززین و صحافتی برادری کی شرکت
حیدرآباد: محمد عبدالحکیم بزنس مین و صحافی ساکن کریم نگر کے دو فرزندان محمد عبدالحفیظ اور محمد عبد الہادی کی شادی کے سلسلے میں دعوتِ ولیمہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں رشتہ داروں، دوست احباب، صحافتی برادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
محمد عبدالعزیز مدثر کی وکالت میں کامیابی پر پُروقار تہنیتی تقریب
محمد عبدالعزیز مدثر کی وکالت میں کامیابی پر پُروقار تہنیتی تقریب محترم عبدالرحیم موظف سب انسپکٹر پولیس کورٹلہ کے فرزند محمد عبدالعزیز مدثر کے قانون دان (وکیل) بننے کی خوشی میں ایک پُروقار تہنیتی تقریب عیدگاہ مسجد لائبریری ڈاگ بنگلہ میں نمازِ عشاء منعقد ہوئی اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
شیخ فیاض جونئیر اسسٹنٹ کلکٹریٹ نارائن پیٹ کی مخلصانہ خدمات پر اعزاز
شیخ فیاض جونئیر اسسٹنٹ کلکٹریٹ نارائن پیٹ کی مخلصانہ خدمات پر اعزاز: نارائن پیٹ: شیخ فیاض جونئیر اسسٹنٹ کلکٹریٹ نارائن پیٹ کی مخلصانہ خدمات پر اعزاز کے طور پر خدمات انجام دینے والے شیخ فیاض کو ان کی مخلصانہ اور قابلِ ستائش خدمات کے اعتراف میں یومِ آزادی کی 80ویں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
یومِ آزادی پر جگتیال کے ہیڈ کانسٹیبل محمد نصیر خان کی خدمات کا اعتراف
جگتیال: یومِ آزادی کے موقع پر جگتیال ٹاؤن پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہیڈ کانسٹیبل محمد نصیر خان (HC-202) کی بہترین خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سرٹیفکیٹ آف اپریسی ایشن سے نوازا گیا۔ یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کے بعد وزیرِ اقلیتی بہبود محمد…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
عبدالرشید انٹیلیجنس آفیسر کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کے عہدے پر ترقی مختلف عوامی گوشوں سے مبارکباد
عبدالرشید انٹیلیجنس آفیسر کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کے عہدے پر ترقی مختلف عوامی گوشوں سے مبارکباد کورٹلہ 8/اگست ( محمد چاند پاشاہ) کورٹلہ شہر کے محلہ ڈاگ بنگلہ سے تعلق رکھنے والے عبدالرشید جو 1989 کانسٹیبل بیاج سے تعلق رکھتے ہیں جو فلحال پولیس محکمہ میں انٹیلیجنس ونگ میں…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
سینئر صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک پریس کلب کے نائب صدر مقرر
میدک:6اگست(اردو لیکس نیوز) صحافت کے میدان میں اپنی دیانت داری، غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے حوالے سے نمایاں خدمات انجام دینے والے سینئر صحافی حافظ محمد فصیح الدین کو میدک پریس کلب کا نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پر ضلع…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
ایس آئی محمد جمیل احمد کو بینڈاپلی یوتھ آئیکان سلیمان نے مبارکباد دی
ایس پی اشوک کمار نے نئے ترقی پانے والے ایس آئی محمد جمیل احمد کو مبارکباد دی ایس آئی محمد جمیل احمد کو بینڈاپلی یوتھ آئیکن سلیمان نے مبارکباد دی محمد جمیل احمد، جنہیں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کے طور پر کام کرنے کے بعد سب انسپکٹر (SI) کے عہدے…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کورٹلہ کے محمد علیم الدین اور محمد جمیل احمد سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یافتہ
کورٹلہ، یکم اگست (اردو لیکس): ضلع جگتیال کے شہر کورٹلہ سے تعلق رکھنے والے محکمہ پولیس کے دو تجربہ کار اور فرض شناس عہدیدار محمد علیم الدین اور محمد جمیل احمد کو محکمہ پولیس میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی…
مزید پڑھیں »