مبارکباد
- مارچ- 2024 -22 مارچ
کمسن بہنوں شفاء مریم اور صفا مریم نے روزہ رکھا
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد عبدل راحیم کے 10 اور 12 سالہ دُختر شفاء مریم اور صفا مریم نے روزہ رکھا۔ ان کو کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
حیدرآباد کے 9 سالہ ننھا روزہ دار سید خضر الدین
چشمہ وٹے پلی حیدراباد سے تعلق رکھنے والے سید خضر الدین عمیر ولد سید نصیر الدین لیاقت نے سال کی عمر میں اج بروز جمعہ کو اپنا پہلا روزہ رکھا جس پر ان کے افراد خاندان نانی دادی اور کامل فیملی اور ان کے ماما روز نیوز کے چیئرمین سید…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
امیمہ تحریم نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا
امیمہ تحریم بنت خلیل اللہ خان کشن باغ حیدرآباد نے سخت دھوپ کی شدت کے باوجود چھ (6) سال کی عمر میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک کا آٹھواں روزہ رکھا, معصوم روزہ دار امیمہ تحریم نارائن کھیڑ سینیئر کانگریس قائد مرزا حیدر علی بیگ عرف نواب کی حقیقی نواسی ہوتی…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
حیدرآباد کے ننھے روزہ دار سید اذان
حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی سے تعلق رکھنے والے سید اقبال کے 7 سالہ فرزند سید اذان نے روزہ رکھا۔ سید اذان کو کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
محمد سمیع اور سلوی ارم کی روزہ رکھائی تقریب
نارائن پیٹ: 22 مارچ (اردو لیکس) ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی عالم اسلام میں مسلمانان نماز’ روزوں’ تراویح ودیگر عبادات کا اہتمام کرتے ہیں۔ اور رمضان کا مبارک مہینہ اپنے ساتھ اللہ کی ایسی رحمتیں لے کر نازل ہوتا ہے۔ کہ اس مبارک مہینے میں بڑوں’ نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
عادل آباد کی سات سالہ ننھی روزہ دار آئزہ بتول
عادل آباد۔21/مارچ(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد مستقر کے رہائشی شیخ فضل الرحمن گورنمنٹ لیکچرر جونیئر کالج بائز کی دختر سات سالہ معصوم آئزہ بتول نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھ کر سب کو حیران کردیا۔دن بھر والدین نے معصوم کی نگرانی کی۔اور شام کے وقت پھولوں کا ہار…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ میڈیا اکیڈمی چیرمین سرینواس ریڈی کو ریاستی جرنلسٹ یونین ایگزیکٹیو ممبر احمد علی خان کی شاندار تہنیت
نظام آباد:13/مارچ (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹ یونین (IJU) کے ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر تلنگانہ ریاستی حکومت چیف منسٹر ریونت ریڈی نے انڈین جرنلسٹ یونین قومی صدر سینئر ممتاز جرنلسٹ مسٹر کے سرینواس ریڈی کو تلنگانہ ریاستی میڈیا اکیڈمی چیرمین کے عہدہ پر فائز…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
حکومتی مشیر محمد علی شبیر کی کارپوریٹر ایم اے قدوس نے کی تہنیت
نظام آباد:9/مارچ (پریس نوٹ) ریاستی حکومتی مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی و اقلیت مسٹر محمد علی شبیر کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے وطن واپس لوٹنے کے موقع پر کانگریس کارپوریٹر بلدی ڈویژن نمبر58دھاروگلی نظام آباد مسٹر ایم اے قدوس نے ان رہائش…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بی آر ایس لیڈر امین الحسن کی دختر کی شادی
جگتیال بی آر ایس کے سینئر لیڈر جناب امین الحسن کی دختر کی شادی خطیب الدین حال مقیم امریکہ ولد نجیب الدین کے ساتھ کریم نگر کے آئی بی اے گارڈن میں انجام پائی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین ڈاکٹرس اور مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
طاہر بن حمدان کو صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی مقرر کئے جانے پر کانگریس قائدین کی تہنیت
طاہر بن حمدان کو صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی مقرر کئے جانے پر سید نجیب علی ایڈوکیٹ و کانگریس قائدین نظام آباد کی جانب سے تہنیت نظام آباد 3/مارچ (پریس نوٹ) سینئر کانگریس قائد جناب طاہر بن حمدان کو صدر اردو اکیڈمی تلنگانہ نامزد کرنے پر کانگریس قائدین سید…
مزید پڑھیں »