مبارکباد
- اکتوبر- 2023 -17 اکتوبر
نارائن پیٹ ضلع کی نئی تقرر شدہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ساو بھاگیہ لکشمی کی تہنیت
نارائن پیٹ : 17 اکتوبر (اردولیکس) نارائن پیٹ ضلع کی نئی تقرر شدہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر شریمتی ڈاکٹر ساو بھاگیہ لکشمی کو آج انڈین میڈیکل ڈاکٹر اسوسیشن و نارائن پیٹ ڈاکٹرس اسوسیشن کے زیر اہتمام ایک تہنیتی تقریب منعقد کی گئی اس تقریب میں متعلقہ ڈاکٹروں نے نو…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے 35 افراد پر مشتمل عازمین عمرہ کا گروپ حرمین شریفین کے لیے روانہ
الحمد للہ بتاریخ 8 اکتوبر بروز اتوار صبح کی اولین ساعتوں میں طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے حیدرآباد کے شمشاباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے عازمین عمرہ کا 35 رکنی گروپ حرمین شریفین کے لیے روانہ ہوا قبل از روانگی طواف ٹورز اینڈ ٹریولز کے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
شیخ علی صابری سنئیر قائد بی آر ایس پارٹی نظام آباد کے فرزند شیخ محمد علی عامر کی شادی خانہ آبادی
نظام آباد:3/اکٹوبر (اردو لیکس) جناب شیخ علی صابری سنئیر قائد بی آر ایس پارٹی و مالک ایس اے ایس ٹریڈرس پھولانگ نظام آباد کے فرزند شیخ محمد علی عامر بی ٹیک (کمپیوٹر سائنس ) محکمہ پولیس نظام آباد کا عقد مسعود سید لیاقت قادری ساکن ڈچپلی ضلع نظام آباد کی…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -25 ستمبر
مسجداسلامیہ کمیٹی کی جانب سے امام وخطیب مولانا عبد القیوم شاکرالقاسمی کی عمرہ روانگی پرمبارکباد و تہنیت
نظام آباد 25/ ستمبر (اردو لیکس)ہرمسلمان کی یہ دلی خواہش اور تمنا ہوتی ہے کہ وہ اپنی ان گناہ گار آ نکھوں سے اللہ کے گھرخانہ کعبہ کا دیدار کرے اور نبی کے روضہ اقدس پرحاضری دے اورروبروہوکردرودوسلام کا نذرانہ پیش کرے اسی ضمن میں شہرنظام آ باد کے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سید جلال حسینی اشرفی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی اور جانشین سجادہ مولانا سید احمد حسینی اشرفی کی عمرہ کو روانگی
نارائن پیٹ:مخدوم خواجہ مولانا سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ اور مولانا سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ اپنے مریدین کے ہمراہ عمرہ کو روانہ ہونے والے ہیں۔ اس ضمن میں تہنیتی تقاریب کا…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام آباد کے انتخابات _ محمد افضل خان بیورو چیف پرواز ٹی وی صدر کے علاوہ دیگر ارکان کا انتخاب.
نظام آباد: 23/ستمبر (اُردو لیکس)تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام آباد کے انتخابات منعقد کرتے ہوئے محمد افضل خان (بیورو چیف پرواز ٹی وی) کو متفقہ طور پر صدر فیڈریشن ضلع نظام آباد منتخب کیا گیا ۔ساتھ ہی ساتھ تین نائب صدور میں سینئر صحافی و قلمکار ٹاون…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
جگتیال کے مسجد اسلامیہ میں ایم بی بی ایس کی فری سیٹ حاصل کرنے والے طالب علم کی تہنیت
جگتیال _ مسجد اسلامیہ اسلام پورہ جگتیال میں بعد نماز جمعہ عزیزم ایوب خان صاحب ولد جناب امجد خان صاحب موظف آر ٹی سی ڈرائیور ساکن محلہ اسلام پورہ کو MBBS میں فری سیٹ حاصل کرنے پر جماعت اسلامی ہند جگتیال و یس آی او جگتیال کی جانب سے ایک…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
عادل آباد کے بہن بھائی کو ایم بی بی ایس میں سیٹ _ خوش قسمت والد کی تہنیت
عادل آباد۔12/ستمبر(اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر مستقر عادل آباد کے رہائشی سید صلاح الدین کے فرزند سید منام الدین اور دختر سیدہ امیمہ فاطمہ کو ایم بی بی ایس میں سیٹ آنے پر عادل آباد میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی نے اپنے رفقاء کے ہمراہ سید صلاح الدین کو شال…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
کریم نگر کے نوجوان لیڈر عبداللہ عاصم کو ڈیویژن نمبر 28 کا مجلسی صدر مقرر کرنے پر تہنیت
کریم نگر _ 11 ستمبر ( اردولیکس) کریم نگر شہر کے نوجوان لیڈر عبداللہ عاصم کو ڈیویژن نمبر 28 میں مجلس اتحادالمسلمین کا صدر مقرر کیا گیا ہے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین، کریم نگر میں اپنے کام کو بڑھاتے ہوئے نئے کمیٹیوں کا اعلان کیا تھا اسی ضمن میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
نارائن پیٹ ضلع کے ایک پرائمری اسکول ٹیچر محترمہ سلطانہ کو ضلعی سطح کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
نارائن پیٹ: 07 ستمبر (اردو لیکس) تعلیم کے میدان میں ان کی لگن اور مثالی خدمات کے اعتراف میں، ایم پی پی ایس یو ایم، جاجاپور، نارائن پیٹ ضلع میں ایک پرائمری اسکول ٹیچر محترمہ سلطانہ کو ضلعی سطح پر باوقار "بہترین ٹیچر ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے۔ دفتر آر…
مزید پڑھیں »