مبارکباد
- اگست- 2023 -9 اگست
محترمہ مُبشرالنساء کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد 8- اگست ( راست) محترمہ مُبشر النساء یس جی ٹی جی پی ایس دودھ باؤلی 2 ( بہادرپورہ منڈل ) بنت جناب محمد لائق علی صاحب مرحوم زوجہ جناب سید اظہر کو ریاستی تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے صدرنشین جناب محمد خواجہ مجیب الدین نےاردو مسکن سالارملت آڈیٹوریم خلوت میں…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
محمد حبیب الدین کو اردو اکیڈمی کا بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ
جناب محمد حبیب الدین ہیڈ ماسٹر منڈل پریشد اپرپرائمری اسکول ریلوے اسٹیشن اردومیڈیم کاماریڈی ولد جناب خواجہ حمید الدین صاحب مرحوم کو صدرنشین ریاستی تلنگانہ اردو اکیڈیمی نے اردو مسکن خلوت سالارملت آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں سال 2022-2021کا بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ عطاکیا موصوف کا پہلا تقررستمبر 1989ء میں…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
جناب خواجہ وحید الدین کو بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ
اردو اکیڈیمی ریا ست تلنگانہ کی جانب سے اردو مسکن خلوت مبارک حیدرآباد میں منعقدہ بسٹ اردو ٹیچرس کی ایک تقریب میں ” ہیڈماسٹر” ذمرہ میں جناب خواجہ وحیدالدین ولد خواجہ معین الدین ایل ایف ایل ہیڈماسٹر گورنمنٹ پرائمری اسکول کمان سوق میر بہادر پورہ حیدرآباد کو شعبہ تعلیم وتدریس…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
آسیہ خانم اردو اکیڈمی کے باوقار بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز
نرمل 8/ اگست(پریس نوٹ) ، نرمل ضلع مستقر سے تعلق رکھنے والے آسیہ خانم ہیڈمسٹرس گورنمنٹ پرائمری اسکول (گرلز) ، سوموار پیٹ، زوجہ شیخ شبیر علی ، صدر میوا و ٹی ایس پی ٹی اے ضلع نرمل کو 36 سال سے درس وتدریسی نمایاں خدمات کے اعتراف میں 6 /اگست…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
محترمہ صبا سلطانہ معلمہ کو اردو اکیڈمی کی جانب سے بسٹ ٹیچر ایوارڈ
نارائن پیٹ : 08 اگست (اردو لیکس) بتاریخ 06/اگسٹ 2023 ء بروز اتوار’ اردو اکیڈمی تلنگانہ کی جانب سے بسٹ ٹیچر ایوارڈ سال برائے 2019۔ 20’2020-21’2021-22 کے لیے سالار ملت آڈیٹوریم اردو مسکن۔ حیدرآباد میں دئیے گئے۔ محترمہ صبا سلطانہ اسکول اسسٹنٹ فزیکل سائنس ضلع پریشد ہائی اسکول بائز…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
محبوب نگر کے معلم محمد عبدالخالق کو اردو اکیڈیمی کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
محبوب نگر: 08 اگست (اردو لیکس) گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ مسجد محبوب نگر کے معلم محمد عبدالخالق اسکول اسسٹنٹ اُردو کو تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی کی جانب سے سال 2021 -22 کے لیئے بیسٹ تیچر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔اُردو مسکن خلوت حیدرآباد میں منعقدہ تقریب میں جناب بی۔شفیع اللّٰہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
جناب سید جاوید محی الدین اسکول اسسٹنٹ اردو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لیے منتخب
ماہر لسانیات جناب سید جاوید محی الدین اسکول اسسٹنٹ اردو گورنمنٹ ہائی اسکول عنبر پیٹ ، حیدرآباد کو گراں قدر علمی خدمات کے لیے اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ براے سال 2020 2021 بتاریخ 6 / اگست اتوار 2023ء اردو مسکن خلوت حیدرآباد میں دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
محترمہ قمرالنساء ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ پرائمری اسکول انتصار گنج ورنگل کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
محترمہ قمرالنساء ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ پرائمری اسکول انتصار گنج ورنگل زوجہ جناب محمد یعقوب علی صاحب مرحوم بنت جناب شیخ حسین صاحب مرحوم کو تعلیمی وتدریسی نمایاں خدمات کے اعتراف میں 6- اگست کو خواجہ شوق ہال اردومسکن سالارملت آڈیٹو ریم خلوت میں منعقدہ تقریب میں جناب محمد خواجہ مجیب…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
محترمہ فرزانہ تحسین کو اردو اکیڈیمی کا بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ
محترمہ فرزانہ تحسین بی اے بی ایڈ اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول کاچیگوڑہ ( حمایت نگر زون ) بنت جناب محمد تقی الدین صاحب (ریٹائرڈ ملازم بی ایچ ای ایل ) کو اردو مسکن خلوت میں منعقدہ تقریب میں تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈ یمی نے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ (…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
سنگاریڈی ضلع کے تین اساتذہ محمد سہیل، تسکین فاطمہ اور انیس نشاط افروز کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
چھ اگست بروز اتوار ریاستی سطح پر بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ سال 2019 تا 22 تین سالہ معیاد کے لیے ایوارڈ کی تقریب اردو مسکن حال خلوت حیدراباد میں منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی بی شفیع اللہ آئی ایف ایس تھے اس موقع پر محمد سہیل احمد…
مزید پڑھیں »