مبارکباد
- اگست- 2025 -15 اگست
یومِ آزادی پر ضلع جگتیال کے شیخ محمد انور کو بہترین انٹیلیجنس افسر ایوارڈ – ماضی میں بھی کئی اعزازات حاصل
ضلع جگتیال میں یومِ آزادی کی تقریبات نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افسران کو اعزازات سے نوازا گیا۔ انٹیلیجنس شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے پر جناب شیخ محمد انور کو "بہترین انٹیلیجنس افسر” کا ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
میدک کے کنڈیکٹر عبدالسمیر کو بیسٹ امپلائی ایوارڈ
میدک آر ٹی سی ڈپو کے کنڈیکٹر عبدالسمیر کو ان کی بہترین خدمات پر بیسٹ امپلائی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ڈپو مینجر نے یہ ایوارڈ دیا
مزید پڑھیں » - 5 اگست
مفتی محمد آصف الدین کو جامعہ عثمانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری
مفتی محمد آصف الدین کو جامعہ عثمانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حیدرآباد(پریس نوٹ)ایڈیشنل کنٹرولر شعبہئ امتحانات جامعہ عثمانیہ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں مفتی محمد آصف الدین بن محمد رفیق احمد (عرف حضرت صاحب)کوان کے تحقیقی مقالہ ”حیدرآباد میں اقبال شناسی کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ“ پر پی ایچ…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
کورٹلہ کے نامور استاد ریاضی و تازہ موظف گزٹیڈ ہیڈ ماسٹر عبدالرحیم کی جانب سے اپنے استاد جناب محمد رجب علی کو تہنیت
کورٹلہ کے نامور استاد ریاضی و تازہ موظف گزٹیڈ ہیڈ ماسٹر عبدالرحیم کی جانب سے اپنے استاد جناب محمد رجب علی کو تہنیت کوٹلہ شہر کے مشہور و معروف شخصیت وہ نامور استاد ریاضی تازہ موظف گزٹیڈ ہیڈ ماسٹر جناب عبدالرحیم جہاں انکے شاگردوں، اولیاء طلبہ،شہریان ضلع جگتیال کی…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -11 جون
مسٹر تلنگانہ سید شہوار کی جگتیال کلکٹریٹ کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر شاداب حکیم سے ملاقات
جگتیال ضلع کلکٹریٹ آفس میں مسٹر تلنگانہ کہلانے والے شہر جگتیال کے نوجوان سید شہوار نے ایڈمنسٹریٹو آفیسر شاداب حکیم سے ملاقات کی۔ شاداب حکیم نے حال ہی میں جگتیال ضلع کلکٹریٹ کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر کا عہدہ سنبھالا ہے۔ ان کی تقرری کے بعد مسٹر تلنگانہ، سید شہوار نے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -18 مئی
بھینسہ سیاست رپورٹر اظہر احمد خان کے بھائی ابرار احمد خان کی شادی خانہ آبادی
بھینسہ 17/ مئی (اظہر احمد خان) بھینسہ شہر کے مشہور و معروف شخصیت جناب ممتاز احمد خانصاحب کے فرزند و بھینسہ سیاست رپورٹر اظہر احمد خان کے بھائی ابرار احمد خان کا نکاح بتاریخ 15 / مئی بروز جمعرات کو جناب محمد بن علی صاحب متوطن نظام آباد کی صاحبزادی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
سینئر فوٹو جرنلسٹ محمد علیم الدین کو ایم اے رحیم بسٹ فوٹوگرافر ایوارڈ
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (UJF/TUWJF)کی جانب سے پریس کلب بشیر باغ پراردو جرنلسٹ ایوارڈ فنکشن کا اہتمام کیاگیاجس میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی ‘ مشیر تلنگانہ حکومت و ایس سی ‘ ایس ٹی ‘ او بی سی اور اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کوہیر سے آشیفا تہرین کی انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر میں امتیازی کامیابی
کوہیر منڈل مستقر کوہیر مونسپلٹی میں واقع گورنمنٹ جونیئر کالج انگلش میڈیم بی پی سی گروپ کی طالبہ آشیفاء تہرین ولد عبدالرؤف بھنڈاری ساکن باہر واڑی کوہیر کی طالبہ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحان میں انہوں نے مجموعی طور پر ایک ہزار 1000 نمبرات میں سے 931…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
بیدر کے صحافی علیم الدین کی بھانجی افشین خان کی دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی
بیدر3 مئی ( نامہ نگار ) ہولی فیتھ پبلک اسکول کی ہونہار طالبہ ایراج افشین خان جو جناب عبدالسعید خان صاحب مرحوم کی نبیرا اور عبدالعرفان خان صاحب مرحوم کی دختر ہیں نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 586 نمبرات حاصل کرتے ہوئے% 94 فیصد نمایاں کامیابی حاصل کی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
پی سی سی سیکریٹری سید شوکت کے فرزند سید کیف نے ایس ایس سی امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی
حیدرآباد، (نامہ نگار) پردیش کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کے سیکریٹری سید شوکت کے فرزند سید کیف نے ایس ایس سی (دسویں جماعت) کے سالانہ عوامی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے نہ صرف اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ تعلیمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا…
مزید پڑھیں »