مبارکباد
- اگست- 2022 -29 اگست
محمد حسام الدین باکسر کو کانگریس قائدین کی جانب سے تہنیتی تقریب
نظام آباد 29 اگست (اردو لیکس ) ضلع کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام آج مدین فارم ہاؤز واقع بابن صاحب پہاڑی نظام آباد پر مسعود احمد اعجاز قائد کانگریس نظام آباد کی زیر صدارت محمد حسام الدین کو انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ انگلینڈ برھنگم میں کانسہ کا تمغہ حاصل ہونے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے وفد کی صدرنیشن میڈیا اکاڈمی الم نارائینا سے ملاقات ، معیاد میں توسیع پر دی مبارکباد
حیدرآباد 25اگست(پریس نوٹ) حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیاکے تربیتی ادارے چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے اکاڈمک ڈائریکٹر وسینئرصحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج اور اس ادارے کے ڈائریکٹر اڈمن میرصدیق علی نے تلنگانہ اسٹیٹ میڈیا اکاڈمی کے صدرنشین الم نارائینا سے ملاقات کرتے ہوئے انھیں ایک…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
کریم نگر کے ہیڈ کانسٹیبل یو سرینواس انڈین پولیس میڈل کے لئے منتخب
کریم نگر انٹلی جنس پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل سرینواس انڈین پولیس میڈل ایوارڈ لئے منتخب ہوئے ہیں سرینواس کا تعلق ماناکنڈور سے ہے اور وہ 1990 میں کانسٹیبل کی حیثیت سے تقرر ہوئے تھے اور انہیں 2016 میں ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر ترقی دی گئی۔ ان کی بہترین کارکردگی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
سید اشرف علی ڈاٹا انٹری آپریٹر کو نمایاں خدمات پر ایوارڈ
جگتیال _ 15 ،اگست ( پریس ریلیز) یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر جگتیال میں سید اشرف علی ڈاٹا انٹری آپریٹر کو نمایاں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 75 ویں یوم آزادی ہند کے موقع پر آج مستقر ضلع جگتیال قلعہ میں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر و چیف وارڈن تلنگانہ یونیورسٹی کو ”یونیورسٹی بیسٹ ایمپلائی ایوارڈ“
نظام آباد:15/( اردو لیکس )ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر و چیف وارڈن تلنگانہ یونیورسٹی کوان کی درس و تدریس کے علاوہ مختلف اڈمنسٹریٹو شعبہ جات بالخصوص بحیثیت ”چیف وارڈن“نمایاں خدمات پر وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی پروفیسر رویندر گپتا نے جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کے موقع پر ”بیسٹ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عبدالرشید ہیڈ کانسٹیبل اسپیشل برانچ مٹ پلی کی نمایاں خدمات پر ایوارڈ
کورٹلہ _15 اگست نیوز( اردولیکس) ریاستی حکومت کی جانب سے 75ویں "یوم آزادی ہند” کے موقع پر مختلف محکمہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے پر عہدیداران کی ستائش کرتے ہوئے انہیں ایوارڈس سے نوازا گیا جن میں شہرکورٹلہ سے تعلق رکھنے والے جناب عبدالرشید پولیس ہیڈ کانسٹیبل اسپیشل برانچ (مٹ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
نارائن پیٹ کی طالبہ شیخ عائشہ امیہا ایمسیٹ امتحان میں ضلع بھر میں سرفہرست
نارائن پیٹ: 13 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر سے تعلق رکھنے والی طالبہ شیخ عاٸشہ امیہا بنت شیخ ملنگ نے ایمسیٹ امتحان میں نارائن پیٹ ضلع بھر میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ ایس وی ایس جونیر کالج ناراٸن پیٹ کی طالبہ نے ایمسیٹ میں 6ہزار واں رینک حاصل…
مزید پڑھیں »