مبارکباد

کریم نگر کے ہیڈ کانسٹیبل یو سرینواس انڈین پولیس میڈل کے لئے منتخب

کریم نگر انٹلی جنس پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل سرینواس انڈین پولیس میڈل ایوارڈ لئے منتخب ہوئے ہیں سرینواس کا تعلق ماناکنڈور سے ہے اور وہ 1990 میں کانسٹیبل کی حیثیت سے تقرر ہوئے تھے اور انہیں 2016 میں ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر ترقی دی گئی۔ ان کی بہترین کارکردگی پر سرینواس کو قومی سطح کا ایوارڈ حاصل ہوا ہے عنقریب یہ ایوارڈ انہیں دیا جائے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button